Posts

Showing posts from December, 2017

Welcome Year 2018

Image

زَر یا ضَمیر

Image
تحریر: سیدکمال ڈاکٹرعامرلیاقت حسین پاکستان میڈیا انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام جو کسی بھی چینل کی کامیابی کی ضمانت سمجھاجاتاہے۔  ڈاکٹرعامرلیاقت کا بول ٹی وی چھوڑنے کا واقعہ کسی حد تک غیر معمولی اور اگر یہ کہا جائے کے اَن پروفیشنل  بھی ہے تو بیجا نہ ہوگا۔ تھوڑی دیر کے لیے ہم غیرجانب دار ہوکر تمام حالات کا جائزہ لیں تو یہ بات بلکل عیاں ہے کہ بول ٹی وی اپنی آمد سے پہلے ہی تنازعات کا شکاررہا اورمیڈیا انڈسٹری میں ایک متنازعہ ادارے کے طور پر اُبھر کر سامنے آیا۔ مگر اس کے باوجود عامرلیاقت حسین صاحب آپ نے شعیب شیخ صاحب کے دامن پر لگے تمام داغوں کو نہ صرف دھونے میں بھر پور کردار ادا کیا بلکہ پورے پاکستان کے  چِیدہ  چِیدہ  اداروں اور شخصیات پرکالک ملنے میں بھی کوئی کسر نہ چھوڑی۔ مگر اب سوال یہ ہے کہ آپ نے جو کچھ وہاں کیا اُس پر ندامت اور معافیاں کیوں۔ آپ کے حالیہ بیانات سے کئی سوالات اُٹھ رہے ہیں۔ کیا ہی یہ اچھا ہوتا کہ آپ اور ادارہ باہمی رضامندی سے الگ ہو جاتے۔ جس کی مثال عمران خان اور جمائمہ ہیں جنھوں نے اپنے راستوں اور مفادات کو علحیدہ کرنے کے باوجود  کبھی ایک دوسرے کی کردا