Posts

Showing posts from June, 2018

Corner Discussion about Pakistan

Image

Freedom of Speech Promo 01

Image

دفاعی بجٹ کا دفاع

Image
تحریر: سید کمال پاکستان کے بجٹ کا ذکر آتے ہی ملک میں ایک بحث چھڑ جاتی ہے کہ فوج ہمارے ملک کے بجٹ کا ایک بڑا حصہ لے جاتی ہے۔ زیادہ تر س یاسی جماعتیں دفاعی بجٹ میں اضافے کو سیاسی حکومت کی جانب سے عوام دشمنی قرار دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہوتا ہے کہ   موجودہ حالات میں غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کر کے ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دینے کی ضرورت   ہے۔   اکثر   سیاسی جماعتوں کا یہ ہی رونا ہوتا ہے کہ موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ میں اضافہ پاکستان کو سیاسی، جمہوری اورمعاشی طور پر غیر مستحکم بنانے اورملک کو مزید تباہی کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے ۔ ہم پاکستانی بہت جذباتی قوم ہیں۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں تعلیم سے دور رکھا گیا۔ اور جہاں لوگوں نے تعلیم حاصل کی بھی وہاں وہ شعور کی منزل سے بہت دور ہیں۔ اور جہاں شعور بھی ہے تو وہاں ذاتی مفادات آڑے آجاتے ہیں۔ اس ملک کی 70 فیصد عوام آج بھی آنکھوں پر پٹی باندھے   وڈیروں اور جاگیرداروں کے پیچھے چل رہی ہے۔ سال 2018 کے بجٹ میں بھی ایک بار پھر یہ شور اُٹھا کے حکومت نے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافہ کیوں کر دیا۔سال 2018 میں دفاع کے لیے 11سو ارب روپے رکھے گئے۔